View Single Post
  #1  
Old 20-09-2010, 10:21 PM
muhammad_ijaz's Avatar
muhammad_ijaz muhammad_ijaz is offline
Grown up punk

 
Join Date: Sep 2010
Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے
Program / Discipline: Urdu
Class Roll Number: 15
muhammad_ijaz will become famous soon enough
Default ایوب نیشل پارک راولپنڈی کی بدانتظامی

"

ایک طرف کہہ رہے ہیں حکومت ہمیں کچھہ نہیں دیتی تو دوسری طرف چونتیس لاکھہ کے مفت جھولے لگا رہے ہیں-
نمائشوں پر پابندی لگا دی ہے جب کہ وہاں سے اچھی خاصی آمدنی ہو جاتی تھی – اور مہنگے ماحول سے عوام کا خون چوس رہے ہیں-
تیرہ لاکھہ کے پودوں کی ضرورت ہی نہیں تھی – یہ پارک قدرتی طور پر ہی ہرا بھرا ہے-اس کی بجائے اتنی مہنگی ٹکٹ کو سستا کر دیا جاتا تو بہتر تھا-
میری طرح کئی لوگ ایوب پارک جاتے ہوں گے اور انہیں وہاں کے ماحول کا پتہ ہو گا



Reply With Quote