View Single Post
Old 06-07-2010, 06:19 PM   #150
.BZU.
Default Re: Daily Lesson's from Islam and other (Share yours's)

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلامُ علیکُم ورحمتُہ اللہ وبرکاتُہ

مومن تو وہ ہیں کہ جب اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں. جب انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سُنائی جاتی ہیں
تو ان کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے . اور وہ اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں.

سُورہ الانفال : 02
  Reply With Quote