View Single Post
Old 11-05-2010, 11:00 PM   #144
.BZU.
Default Re: Daily Lesson's from Islam and other (Share yours's)

Name:  alinam.jpeg
Views: 412
Size:  47.8 KB

علیٰ بن اسد، وہیب، حمید، حضرت انس بن مالک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ خدا کی راہ میں صبح و شام کو چلنا تمام دنیا و مافیہا سے بہتر ہے۔

صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 60
41 - جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : (375)
صبح اور شام اللہ کی راہ میں چلنے اور جنت میں بقدر ایک کمان جگہ کی فضلیت کا بیان۔

  Reply With Quote