View Single Post
Old 02-05-2010, 01:22 PM   #1
.BZU.
Islamic احادیث کےمطابق دعاؤں کی قبولیت کےاوقات

احادیث کےمطابق دعاؤں کی قبولیت کےاوقات

1:
فرض نمازکےبعد

2:
اذان اوراقامت کےدرمیان

3:
تحجد کے وقت

4:
بارش برستےوقت

5:
سفرمیں

اس حدیث کو آگے بھیجو کیونکہ آپ صلی الللہ علیہ وسلم نے ایک اور جگہ فرمایا


سرسبزوشاداب رہے وه شخص جو میری حدیث کو سن کر دوسروں تک پہنچاۓ
  Reply With Quote