Thread
:
New Kaaba in Iran..
View Single Post
#
6
01-04-2010, 10:17 PM
Qurrat-ul-ain
Join Date: Aug 2008
Location: Multan
Posts: 551
Program / Discipline: MCS
Class Roll Number: MCS-06-35
See What they have Done......!!!!
سعودی حکومت کی جانب سے گزشتہ سال ایرانی حاجیوں
کو اس بات کی اجازت نہیں دی گئی کہ وہ حج کو سیاسی مقاصد
کے لئے استعمال کریں
جس کے بعد ایرانیوں نے ایک نیا حرم ، نیا کعبہ اور نیا مقام ابراہیم
قائم کرلیا
یہاں تک کہ حجر اسود کے پہرے پر مامور گارڈ کو بھی نہیں چھوڑا
یہ سب کچھ ایک انڈور ایئرکنڈیشنڈ اسپورٹس کمپلیکس میں قائم کیا گیا
( 5 اسٹار حج )
اس کے بعد ایرانی مؤمنوں اور مؤمنات سے بند کمپلیکس
میں سعودیوں سے دور فریضہ حج کی ادائیگی کا مطالبہ کیا گیا
اس امید پر کہ مستقبل میں حج مکہ مکرمہ سے قم شہر منتقل ہوجائے گا
جہاں تک میقات کا تعلق ہے تو اس کے لئے تصویروں سے کام چلالیا گیا
__________________
Qurrat-ul-ain
Qurrat-ul-ain
View Public Profile
Send a private message to Qurrat-ul-ain
Find all posts by Qurrat-ul-ain