Kuch Panay k Liye Kuch to Khona Padta hai پل بھر میں ہو پوری ہر خواہش ادھوری
تکمیل خواہش کے لیئے یہ ضروری تو نہیں
کچھ پانے کے لیئے کچھ کھونا تو پڑتا ہے
راہ الفت میں حصول منزل ضروری تو نہیں
ارادہ مصمم خود ہی منزل کا پتا دیتا ہے
نشان منزل کےلیئے کوئ رہبر ضروری تو نہیں
جستجومنزل میں بھٹکتے ہوئےمسافر کیلیے
اک ٹھوکر ہی کافی ہےہمسفرضروری تونہیں
تشنہ لب پا لے جب آب تو تشنگی نہیں رہتی
صحراکی تپتی ریت پہ ہو بارش یہ ضروری تو نہیں
__________________
ladkian kaanch ki chorion ki tarah hoti hai
qaim rahain to shaan badhati hain.
Or ager toot jaen to koi bhi unhen samait ker apne hath zakhmi nahi kerta
dedicated to all girls www.momnagull.com |