View Single Post
Old 19-01-2010, 08:43 PM   #1
.BZU.
Information Ik Khamosh Paighaaam

ایک دن ایک عالم بازار میں بیٹھا ھوا تھا، اتنے میں ایک بادشاہ کا گزر ھوا
بادشاہ نے عالم سے پوچھا: "حضرت کیا کر رھے ھیں؟"،
عالم نے کہا: "بندوں کی اللہ سے صلح کروا رہا ہوں، اللہ تو مان رہا ہے پر بندے نہیں مانتے"۔
کچھ دنوں بعد بادشاہ کا گزر قبرستان کے پاس سے ھوا تو دیکھا کہ وہی عالم قبرستان میں بیٹھا ھوا ھے،
بادشاہ نے عالم سے پوچھا"حضرت کیا کر رھے ھیں؟"،
عالم نے کہا: "بندوں کی اللہ سے صلح کروا رہا ھوں، آج بندے تو مان رھے ھیں پر اللہ نہیں مان رھا ھے"
  Reply With Quote