View Single Post
  #10  
Old 08-10-2009, 09:57 PM
.BZU.'s Avatar
.BZU. .BZU. is offline


 
Join Date: Sep 2007
Location: near Govt College of Science Multan Pakistan
Posts: 9,693
Contact Number: Removed
Program / Discipline: BSIT
Class Roll Number: 07-15
.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute
Default Re: Tahir Ul Qadri Sajda karvaate huay !‏


Respected Brothers and Sisters Prof. Dr. Tahir ul Qadri made the Mazar and tomb of Tahir Alauddin al gilani al baghdadi adjacent to masjid in town ship. It is just one example of his promotion of bid'at. I can give you many examples of his promoting bida'at.

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 413 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 8 محمد بن مثنی، یحیی ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ ام حبیبہ اور ام سلمہ نے ایک گرجا، حبش دیکھا تھا، اسمیں تصویریں تھیں، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا آپ نے فرمایا کہ ان لوگوں میں جب کوئی نیک مرد ہوتا اور وہ مر جاتا تو اس کی قبر پر مسجد بنا لیتے اور اس میں یہ تصویریں بنا دیتے، یہ لوگ اللہ کے نزدیک قیامت کے دن بدترین خلق ہوں گے۔ خاری:جلد اول:حدیث نمبر 422 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 6 عبداللہ بن مسلمہ، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی یہودیوں کا ناس کردے کہ انہوں نے اپنے پیغمبروں کی قبروں کو مسجد بنالیا۔ صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 2237 حدیث مرفوع مکررات 5 یحیی بن یحیی، ابوبکر بن ابوشیبہ، زہیر بن حرب، یحیی، وکیع، سفیان، حبیب بن ابوثابت ابووائل، حضرت ابوہیاج اسدی سے روایت ہے۔ مجھے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کیا میں تجھے اس کام کے لئے نہ بھیجوں جس کام کے لئے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھیجا تھا کہ تو کسی صورت کو مٹائے بغیر نہ چھوڑ اور نہ کسی بلند قبر کو برابر کئے بغیر۔ صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 2237 حدیث مرفوع مکررات 5 یحیی بن یحیی، ابوبکر بن ابوشیبہ، زہیر بن حرب، یحیی، وکیع، سفیان، حبیب بن ابوثابت ابووائل، حضرت ابوہیاج اسدی سے روایت ہے۔ مجھے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کیا میں تجھے اس کام کے لئے نہ بھیجوں جس کام کے لئے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھیجا تھا کہ تو کسی صورت کو مٹائے بغیر نہ چھوڑ اور نہ کسی بلند قبر کو برابر کئے بغیر۔

According to following Hadith the people who build mazars and do lighting on graves DESERVE CURSE OF Prophet Muhammad pubh.
سنن ابوداؤد:جلد دوم:حدیث نمبر 1459 حدیث مرفوع مکررات 7 محمد بن کثیر، شعبہ، محمد بن حجادہ، ابوصالح، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔ اس طرح قبروں پر مسجدیں بنانے والوں اور اس پر چراغ جلانے والوں پر بھی لعنت فرمائی ہے۔ جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 301 حدیث مرفوع مکررات 7 قتیبہ، عبدالوارث بن سعید، محمد بن جحادہ، ابوصالح، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت کی قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں قبروں پر مسجدیں بنانے والوں اور چراغ جلانے والوں پر اس باب میں حضرت ابوہریرہ اور حضرت عائشہ سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں حدیث ابن عباس حسن ہے سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 1575 حدیث مرفوع مکررات 7 ازہر بن مروان، عبدالوارث، محمد بن حجادة، ابوصالح، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ۔ مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 2237 حدیث مرفوع مکررات 5 یحیی بن یحیی، ابوبکر بن ابوشیبہ، زہیر بن حرب، یحیی، وکیع، سفیان، حبیب بن ابوثابت ابووائل، حضرت ابوہیاج اسدی سے روایت ہے۔ مجھے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کیا میں تجھے اس کام کے لئے نہ بھیجوں جس کام کے لئے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھیجا تھا کہ تو کسی صورت کو مٹائے بغیر نہ چھوڑ اور نہ کسی بلند قبر کو برابر کئے بغیر۔ صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 2237 حدیث مرفوع مکررات 5 یحیی بن یحیی، ابوبکر بن ابوشیبہ، زہیر بن حرب، یحیی، وکیع، سفیان، حبیب بن ابوثابت ابووائل، حضرت ابوہیاج اسدی سے روایت ہے۔ مجھے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کیا میں تجھے اس کام کے لئے نہ بھیجوں جس کام کے لئے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھیجا تھا کہ تو کسی صورت کو مٹائے بغیر نہ چھوڑ اور نہ کسی بلند قبر کو برابر کئے بغیر۔ ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 1562 حدیث مرفوع مکررات 11 ازہر بن مروان و محمد بن زیاد، عبدالوارث، ایوب، ابوزبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے قبروں کو پختہ بنانے سے منع فرمایا۔ محمد بن یحییٰ، محمد بن عبداللہ رقاشی، وہب، عبدالرحمن بن جابر، قاسم بن مخیمرہ، حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبر پر عمارت بنانے سے منع فرمایا ۔

According to above hadices Prof. Dr. Tahir ul Qadri not only promoted bid'at but also promoted shirk and curse for muslims by building and lighting Mazar of his peer.


Quote:
This guy is the most successfull seller of Islam.. check his bank accounts

__________________
(¯`v´¯)
`*.¸.*`

¸.*´¸.*´¨) ¸.*´¨)
(¸.*´ (¸.
Bzu Forum

Don't cry because it's over, smile because it happened
Reply With Quote