View Single Post
Old 25-07-2009, 03:09 PM   #1
irfishahpk
Thumbs up Things to be careful

تین چیزوں کا احترام کرو
اُستاد ، والدین ، بزرگ

تین چیزوں کو ساتھ رکھو
سچائی، ایمان، نیکی

تین چیزوں کو یاد رکھو
احسان، نصیب، موت

تین چیزوں کے لے لڑو
وطن، عزت، حق

تین چیزوں کو قابو میں رکھو
زبان، غصہ، نفس

تین چیزوں سے بچو
بڑائی، چغلی، حسد

************************
  Reply With Quote