BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/index.php)
-   Tech world (http://bzupages.com/forumdisplay.php?f=349)
-   -   امریکہ نے ائیر بیس سے زمین کا مشاہدہ کرنے والا جدید سیارہ خلا میں بھیج دیا (http://bzupages.com/showthread.php?t=24535)

.BZU. 21-02-2013 01:06 PM

امریکہ نے ائیر بیس سے زمین کا مشاہدہ کرنے والا جدید سیارہ خلا میں بھیج دیا
 
امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کے ترجمان کے مطابق یہ سیارہ فضا سے زمین کی سطح ، ساحلی علاقوں اور مونگے کی چٹانوں کی تصویر کشی کرے گا


امریکہ نے کیلیفورنیا میں وینڈنبرگ ائیر بیس سے زمین کا مشاہدہ کرنے والا جدید سیارہ خلا میں بھیجا ہے۔
امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کے ترجمان کے مطابق یہ سیارہ فضا سے زمین کی سطح ، ساحلی علاقوں اور مونگے کی چٹانوں کی تصویر کشی کرے گا۔
ترجمان نے کہا ہے کہ یہ سیارہ مدار میں داخل ہونے کے بعد امریکی ارضیاتی جائزے کے ادارے کی تحویل میں دے دیا جائے گا۔




All times are GMT +5. The time now is 05:47 PM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.