BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/index.php)
-   Daily News And halat-e-hazra (http://bzupages.com/forumdisplay.php?f=15)
-   -   دنیا کا آٹھواں عجوبہ ملالہ (http://bzupages.com/showthread.php?t=24461)

.BZU. 10-12-2012 07:46 PM

دنیا کا آٹھواں عجوبہ ملالہ
 
1 Attachment(s)
""""دنیا کا آٹھواں عجوبہ ملالہ """

Attachment 29446
،دنیا کی پہلے نیورو سرجری جس میں سر کے بال نہیں کاٹےگئے

،دنیا کا پہلا نیورو آپریشن جس میں سٹچ ٹائم بہت ہی کم تھا

،دنیا میں پہلا گن شارٹ جس سے سوراخ نہیں ہوا بلکے گولی پھسل کر ہمارے میڈیا کے دماغ میں گھس گئی

دنیا کا پہلا نیورو مریض جس نے ہوش میں آتے ہی پین اور پیپر مانگ لیا
"میں کہا ہوں "

،دنیا کے پہلے طالبان جنہو نے فائرنگ کلاشنکوف سے کی ،پر نشان ایئر گن جتنا ہوا

دنیا کی پہلی گورمنٹ، حملہ سوات میں ہوا، حملہ آور دیر کے راستے بھاگ گئے،

!ذمداری افغانستان میں موجود طالبان نے لی اور آپریشن وزیرستان میں کرنے کا فیصلہ

!!!!اور جو اس کہانی کو نہ مانے وہ انسانیت کا دشمن !!!


All times are GMT +5. The time now is 04:40 PM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.