BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/index.php)
-   Daily News And halat-e-hazra (http://bzupages.com/forumdisplay.php?f=15)
-   -   نیٹو بمباری امریکی افسروں کی غلطی کا نتیجہ ہے‘برطانوی اخبار (http://bzupages.com/showthread.php?t=21911)

.BZU. 06-12-2011 11:56 PM

نیٹو بمباری امریکی افسروں کی غلطی کا نتیجہ ہے‘برطانوی اخبار
 
1 Attachment(s)
Attachment 28212
ایک برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نیٹو ہیلی کاپٹروں کا حملہ امریکی افسروں کی غلطی سے ہوا۔اخبار نے ایک سینئر پاکستانی فوجی افسر کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکیوں نے افغان سرحد کے قریب طالبان کی ایک مشتبہ پوزیشن کی غلط تفصیلات دی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکیوں کا دعویٰ ہے کہ پاکستان نے انہیں حملے کی منظوری دی لیکن امریکی حکام نے غلط معلومات دی تھیں جس کے باعث انہیں حملے کی اجازت دی گئی۔ انھوں نے کہا کہ علاقے میں ایک بارڈر کوآرڈینیشن سنٹر قائم کیا گیا ہے تاکہ اس قسم کی غلطیوں سے بچا جا سکے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی افسروں نے بھی پاکستانی دعوے کی تردید نہیں کی ہے


All times are GMT +5. The time now is 10:23 AM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.