BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/index.php)
-   ShowBiz (http://bzupages.com/forumdisplay.php?f=17)
-   -   ڈرٹی پکچرزندگی کاسب سےبولڈکردار - ودیا بالن (http://bzupages.com/showthread.php?t=21620)

.BZU. 02-12-2011 07:56 AM

ڈرٹی پکچرزندگی کاسب سےبولڈکردار - ودیا بالن
 
1 Attachment(s)
Attachment 28116
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کہتی ہیں کہ فلم ڈرٹی پکچر میں ان کا کردار زندگی کا سب سے زیادہ بولڈ کردار تھا اور اس کے لیے انہیں بہت زیادہ ذہنی تیاری کرنا پڑی۔
چندی گڑھ میں اپنی فلم کی تشہیر کے دوران مداحوں سے بات کرتے ہوئے ودیا کا کہنا تھا کہ ڈرٹی پکچر کے لیے انہوں نے انتھک محنت کی ہے تاکہ فلم حقیقت سے قریب تر معلوم ہو۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ودیا نے فلم کے لیے اپنے وزن میں 12 کلو کا اضافہ بھی کیا ہے،فلم کی کامیابی کے لیے ودیا، عمران ہاشمی اور ایکتا کپور نے خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری بھی دی۔
فلم کی کہانی ماضی کی سائوتھ انڈین اداکارہ وجیا لکشمی کی زندگی اور ڈانسنگ کرئیر پر مبنی ہے۔ وجیا لکشمی کی موت آج تک معمہ بنی ہوئی ہے۔

Salman Mushtaq 02-12-2011 09:53 AM

Re: ڈرٹی پکچرزندگی کاسب سےبولڈکردار - ودیا بالن
 
unfortunately film Dirty Picture ko Pakistan cinama main baned kar diya hai ,, raat hi news ai hai ...,


All times are GMT +5. The time now is 09:47 PM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.