کون کس کو سلام کرے حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : سوار پیدل چلنے والے کو، پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں۔ (متفق علیہ) اور بخاری کی ایک روایت میں ہے : چھوٹا بڑے کو سلام کرے۔ سبحان اللہ کتنے پیارے آداب ہیں – اگر سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے تو اس سے تکبر کی نفی ہوتی ہے – تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں تو یہ ادب کی بات ہوتی ہے |
All times are GMT +5. The time now is 03:01 AM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.