BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/index.php)
-   Islam (http://bzupages.com/forumdisplay.php?f=16)
-   -   ہمارا سلام وہی ہے جو آدم علیہ السلام کو سکھایا گیا (http://bzupages.com/showthread.php?t=12164)

muhammad_ijaz 05-10-2010 07:21 PM

ہمارا سلام وہی ہے جو آدم علیہ السلام کو سکھایا گیا
 
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : جب اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا تو انہیں فرمایا جاؤ اور فرشتوں کی اس بیٹھی ہوئی جماعت کو سلام کرو اور وہ جو تمہیں جواب دیں اسے غور سے سنو پس وہ تمہارا اور تمہاری اولاد کا سلام ہو گا، حضرت آدم نے کہا : السلام علیکم - فرشتوں نے کہا : السلام علیکم و رحمۃ اللہ پس انھوں نے ’’رحمۃ اللہ‘‘ کا اضافہ کیا۔
(متفق علیہ)



All times are GMT +5. The time now is 01:59 PM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.