BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/index.php)
-   Islam (http://bzupages.com/forumdisplay.php?f=16)
-   -   ملتے وقت سلام کرنے کا قرآنی حکم (http://bzupages.com/showthread.php?t=12162)

muhammad_ijaz 05-10-2010 07:18 PM

ملتے وقت سلام کرنے کا قرآنی حکم
 
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے ایمان والو! تم اپنے گھروں کے علاوہ دوسرے گھروں میں اس وقت سے تک داخل نہ ہو جب تک تم اجازت نہ لے لو اور گھر والوں کو سلام نہ کر لو۔ (النور :۲۷)
اور فرمایا : پس جب تم گھروں میں داخل ہونے لگو تو اپنے نفسوں ( یعنی اپنے گھر والوں ) پر سلام کرو یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے تحفہ ہے مبارک اور پاکیزہ۔ (النور:۶۱)
نیز فرمایا: جب تمہیں ( سلام کا ) تحفہ دیا جائے تو تم اس سے بہترین تحفہ انہیں دو یا وہی انہیں لوٹا دو۔ (النسا:۸۶)
اور فرمایا: کیا تمہارے پاس ابراہیم کے معزز مہمانوں کی خبر پہنچی ؟ جب وہ اس کے پاس آئے تو انھوں نے سلام کیا تو ابراہیم نے بھی سلام کیا۔ (الذاریات :۲۴، ۲۵)



.BZU. 05-10-2010 07:24 PM

Re: ملتے وقت سلام کرنے کا قرآنی حکم
 
  • Asalamo Alaikum jee...:salam

usman_latif_ch 05-10-2010 07:29 PM

Re: ملتے وقت سلام کرنے کا قرآنی حکم
 
Wa Alykum Aslam :salam


All times are GMT +5. The time now is 04:53 PM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.