![]() |
سلام بہتر ہے یا ہیلو "http://dl6.glitter-graphics.net/pub/...zdppw469yv.gif جب گھروں میں جایا کرو تو اپنے (گھر والوں کو) سلام کیا کرو۔ (یہ) خدا کی طرف سے مبارک اور پاکیزہ تحفہ ہے sura24 aya=""61"" ایک مسلمان ہر دوسرے مسلمان کو ملتے وقت سلامتی کی دعا دیتا ہے – اب جو اسے دہشت گرد کہے تو یہ اس کی اپنی سمجہ کا قصور ہے – جب کہ ہیلو کا کوئی مطلب ہے ہی نہیں – یہ صرف ایک لفظ ہے جو ملتے وقت کہا جاتا ہے http://www.upislam.com/images/15874805326887618890.gif |
| All times are GMT +5. The time now is 01:38 AM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.