|
Islam Full of Islamic Stuff |
| Thread Tools | Rate Thread | Display Modes |
08-10-2010, 09:30 PM | #1 |
سلام میں پہل کرنے والا اللہ کے زیادہ قریب ہے حضرت ابوامامہ صدی بن عجلان باہلی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : لوگوں میں سے اللہ تعالیٰ کے زیادہ قریب وہ شخص ہے جو ان میں سے سلام کر نے میں پہل کر تا ہے۔ (ابو داؤد۔ سند جید ہے) سلام میں پہل کرنے کا مطلب ہے کہ اس میں تکبر نہیں ہے اور اس کو نیکی پسند ہے – اور یہ دو باتیں انسان کو اللہ کے قریب کرنے والی ہیں | |
Tags |
میں, اللہ, زیادہ, سلام, والا, پہل, کرنے, قریب |
Thread Tools | Search this Thread |
Display Modes | Rate This Thread |
|