08-10-2010, 09:29 PM | #1 |
کون کس کو سلام کرے حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : سوار پیدل چلنے والے کو، پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں۔ (متفق علیہ) اور بخاری کی ایک روایت میں ہے : چھوٹا بڑے کو سلام کرے۔ سبحان اللہ کتنے پیارے آداب ہیں – اگر سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے تو اس سے تکبر کی نفی ہوتی ہے – تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں تو یہ ادب کی بات ہوتی ہے | |
Tags |
سلام, کرے, کوئ |
Thread Tools | Search this Thread |
Display Modes | Rate This Thread |
|