14-05-2013, 08:32 PM
|
| | | Join Date: Sep 2007 Location: near Govt College of Science Multan Pakistan
Posts: 9,693
Contact Number: Removed Program / Discipline: BSIT Class Roll Number: 07-15 | |
Altaf hussain ke khilaf Ki janay wali call ki Recording لندن پولیس کو الطاف حسین کے خلاف کال کی ریکارڈنگ الطاف حسین کی دھمکی کے خلاف شکایت درج کروانے کے لیے امریکا سے ایک پاکستانی کی لندن میٹرو پولیس کو کال - لندن پولیس کو پہلے سے اتنی کالز موصول ہو چکی تھیں کہ ان کی نمائندہ نے کالرکے نام لینے سے پہلے ہی پوچھ لیا کہ کیا اپ الطاف حسین کے خلاف شکایت درج کروانی ہے -ایک پاکستانی کی لندن پولیس کو الطاف حسین کے خلاف کال کی ریکارڈنگ |