|
Islam Full of Islamic Stuff |
| Thread Tools | Rate Thread | Display Modes |
26-02-2012, 10:20 AM | #1 |
Chunti (چیونٹی) ko nahi marna chahiye نبی نے فرمایا:۔ ’’انبیا (سابقین) میں سے ایک نبی کو کسی چیونٹی نے کاٹ لیا۔ انہوں نے چیونٹی کی پوری بستی جلانے کا حکم دے دیا۔ اللہ رب العزّت نے ان پر وحی نازل فرمائی کہ ایک چیونٹی کے کاٹنے کی و جہ سے آپ نے اللہ تعالیٰ کی مخلوق کے ایک گروہ کو ہلاک کر دیا جوکہ اللہ کی تسبیح کرتا تھا ‘‘۔ (عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ ) {وضاحت: چونٹیوں کو نہیں مارنا چاہئے} صحيح مسلم حصہ سوم | |
Tags |
chahiye, chunti, marna, nahi, چیونٹی |
Thread Tools | Search this Thread |
Display Modes | Rate This Thread |
|