|
Islam Full of Islamic Stuff |
| Thread Tools | Rate Thread | Display Modes |
05-10-2010, 07:22 PM | #1 |
مثالی معاشرہ بنانے والی سات چیزیں حضرت ابو عمار ہ برا بن عازب بیان کر تے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ہمیں سات باتوں کا حکم فرمایا : (۱) مریض کی عیادت کرنے (متفق علیہ)(۲) جنازوں میں شریک ہونے (۳) چھینک مارنے والے کی چھینک کا جواب دینے (۴) ضعیف و ناتواں کی مدد کرنے (۵) مظلوم کی مدد اور فریاد رسی کرنے (۶) سلام کو پھیلانے اور ( 7 ) قسم کھانے والے کی قسم کو پورا کرنے کا ۔ | |
Tags |
مثالی, معاشرہ, بنانے, سات, والی, چیزیں |
|