|
Islam Full of Islamic Stuff |
| Thread Tools | Rate Thread | Display Modes |
05-10-2010, 07:21 PM | #1 |
ہمارا سلام وہی ہے جو آدم علیہ السلام کو سکھایا گیا حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : جب اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا تو انہیں فرمایا جاؤ اور فرشتوں کی اس بیٹھی ہوئی جماعت کو سلام کرو اور وہ جو تمہیں جواب دیں اسے غور سے سنو پس وہ تمہارا اور تمہاری اولاد کا سلام ہو گا، حضرت آدم نے کہا : السلام علیکم - فرشتوں نے کہا : السلام علیکم و رحمۃ اللہ پس انھوں نے ’’رحمۃ اللہ‘‘ کا اضافہ کیا۔ (متفق علیہ) | |
Tags |
ہمارا, آدم, السلام, سلام, سکھایا, علیہ, وہی, گیا |
Thread Tools | Search this Thread |
Display Modes | Rate This Thread |
|