04-10-2010, 05:56 AM
|
| Grown up punk | | Join Date: Sep 2010 Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے Program / Discipline: Urdu Class Roll Number: 15 | |
دس سال بعد عدم ثبوت کی وجہ سے رہائی دس سال بعد انہیں عدم ثبوت کی وجہ سے باعزت بری کیا گیا ہے – لیکن ان کے جو قیمتی دس سال جیل میں گزرے اس کا نقصان کیسے پورا ہو گا – عدلیہ اور پولیس بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہے – جب باقی معاشرے میں بگاڑ ہے تو عدلیہ اور پولیس اس بگاڑ سے محفوظ کیسے رہ سکتے ہیں ؟ ہمیں اپنے پورے معاشرے کی اصلاح کرنے کی ضرورت ہے |