02-10-2010, 07:21 PM
|
| Grown up punk | | Join Date: Sep 2010 Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے Program / Discipline: Urdu Class Roll Number: 15 | |
بارات آنے سے چند گھنٹے پہلے دلہن قتل حضرت ابن مسعود بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : مسلمان کو گا لی دینا فسق ہے اور اسے قتل کرنا کفر ہے۔
(متفق علیہ)
کتنی جہالت کی بات ہے کہ صرف رشتہ نہ ملنے پر ایک انسان کو قتل کر دیا جائے – کئی رشتے دیکھے جاتے ہیں اور پھر جو پسند ہو ، وہاں شادی کی جاتی ہے – اب یہ تو درست نہیں کہ جنہیں رشتہ نہیں دیا گیا وہ بندوقیں اٹھا لیں |