02-10-2010, 07:19 PM
|
| Grown up punk | | Join Date: Sep 2010 Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے Program / Discipline: Urdu Class Roll Number: 15 | |
اولاد کے ستائے بزرگ غم سے پھٹ پڑے حضرت ابو ہریرہ بیان کر تے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت حسن بن علی کو بوسہ دیا تو (پاس بیٹھے ہوئے) حضرت اقرع بن حابس نے کہا : میرے دس بچے ہیں اور میں نے تو ان میں سے کسی کو بھی کبھی بوسہ نہیں دیا۔ پس رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: جو رحم نہیں کرتا اس پر بھی رحم نہیں کیا جاتا۔
(متفق علیہ)
یہ حکم صرف والدین کے لئے نہیں ہے بلکہ بچوں کے لئے بھی ہے – کہ اگر وہ اپنے والدین کا احترام نہیں کریں گے تو اللہ بھی ان پر رحمت نہیں کرے گا – اور ان کی اپنی اولاد بھی ان کے ساتھہ یہی کرے گی |