View Single Post
Old 08-10-2010, 09:29 PM   #1
muhammad_ijaz
Default کون کس کو سلام کرے

حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : سوار پیدل چلنے والے کو، پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں۔ (متفق علیہ)
اور بخاری کی ایک روایت میں ہے : چھوٹا بڑے کو سلام کرے۔

سبحان اللہ کتنے پیارے آداب ہیں – اگر سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے تو اس سے تکبر کی نفی ہوتی ہے – تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں تو یہ ادب کی بات ہوتی ہے
  Reply With Quote