Class Roll Number: BME-01083029 (The University Of Lahore)
Re: کم گو شخص
Quote:
Originally Posted by irfishahpk
ایک شخص بہت کم گو تھا ۔ اُسے دفتر میں ایسے ملازم کی ضرورت تھی جو کم بولتا ہو ۔ اُس نے مختلف لوگوں کو انٹرویو کے لئے بلایا ۔
پہلا شخص ۔ مے آئی کم اِن سر ۔
اُس سخص نے فوراََ سوچاکہ اِس نے پانچ الفاظ بولے ہیں ۔ اِس لے اُسے فارغ کر دیا۔
دوسرا شخص۔ سر اندر آنے کی اجازت ہے؟
اُس شخص نے سوچا کہ اِس نے چھے الفاظ استعمال کیے ہیں ۔ چنانچہ اُسے بھی فارغ کر دیا۔
اِس کے بعد ایک دیہاتی کا نمبر آگیا۔
اُس نے دروازے سے سر اندر کر تے ہوئے کہا
وڑاں ۔ اُس شخص نے دیہاتی کو فوراََ سلیکٹ کرلیا۔
layn jiii kr layn bat yeh joke tha k bongi amri ha....
Best view in Firefox Almuslimeen.info | BZU Multan | Dedicated server hosting Note: All trademarks and copyrights held by respective owners. We will take action against any copyright violation if it is proved to us.