26-10-2011, 03:56 AM
|
| Solidarity... | | Join Date: Apr 2011 Location: ......
Posts: 180
Contact Number: ... Program / Discipline: ------ Class Roll Number: ....... | |
s0me lines fr0m n0vel Aab-e-hayat...!!!! sum linez fr0m Umaira ahmad's novel "aab e hayat"....
ہماري کچھ دعائيں ايسي ہوتي ہيں جو اگر قبول ہو جائيں تو ہميں نقصان پہنچنے کا انديشہ ہوتا ہے ليکن ہم خدا سے شکوہ کرتے ہيں کے ہماري دعا قبول نہيں کي. بلکہ آپ يہ دعا کريں کہ اللہٰ "ہميں وہ عطا کر جس ميں ہماري بھلائي ہو" ايسا بي ہوتا ہے کہ خدا ہميں پھولوں سے بھرا ٹوکرا عطا کرنا چاھتے ہيں اور ہم اک پھول کي ضد لگا کر بيٹھے ہوتے ہيں
Aab e Hayat آبِ حيات |