BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/)
-   Daily News And halat-e-hazra (http://bzupages.com/15-daily-news-halat-e-hazra/)
-   -   ٹی20: تینوں سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز پاکستان کے پاس (http://bzupages.com/f15/%8A-20-%CA-%E4%E6%9F-%D3-%E3-%DD%C7%C6%E4%E1-%98%AA-%E1%E4%FF-%98%C7-%C7%DA%D2%C7%D2-%81%C7%98%D3%CA%C7%E4-%98%FF-%81%C7%D3-9776/)

.BZU. 12-05-2010 10:03 PM

ٹی20: تینوں سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز پاکستان کے پاس
 
اب تک کھےلے گئے دوٹونٹی ٹونٹی ورلڈکپ مقابلوں میں فائنل اورتینوں ٹی20 ورلڈکپ مقابلوں میں سیمی فائنل کھیلنے کااعزازحاصل کیا۔
پہلے ورلڈکپ میں پاکستان،بھارت،آسٹریلیااورنیوزی لینڈکی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیاان میں سے پاکستان اوربھارت کی ٹیموںنے فائنل کھےلنے کااعزازحاصل کیا۔ فائنل میں بھارت نے پاکستان کو5رنزسے شکست دے کرپہلا ٹی 20 ورلڈکپ جیت لیاجبکہ پاکستان رنراپ رہا۔ 2009ء
میں ہونیوالے دوسرے ٹی 20 ورلڈکپ میںپاکستان، جنوبی افریقہ، سری لنکااورویسٹ انڈیزکی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیااورپاکستان اورسری لنکا کی ٹیموں نے اپنے میچزجیت کرفائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو8 وکٹوںسے شکست دے کردوسراٹی 20 ورلڈکپ جیت لیا جبکہ سری لنکارنراپ رہا۔
اب2010ء میں کھیلے جانیوالے تیسرے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان نے سیمی فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ 14 مئی کوہونیوالاسیمی فائنل پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ 2010ء میں پاکستان کی جانب سے ایک میچ کے دوران سب سے زیادہ انفرادی سکور73،73رنزکامران اکمل اورسلمان بٹ نے بنائے۔ دوسرے نمبرپربھی زیادہ سکور67*رن ناٹ آٹ سلمان بٹ نے بنائے۔ تیسرے نمبرپرعمراکمل نے51رنز، چوتھے نمبرپرمصباح الحق نے41 رنزاورپانچویں نمبرپرکامران اکمل نے37رنزبنائے۔



All times are GMT +5. The time now is 04:23 AM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.