![]() |
چاند گلاب اور میں چاند گلاب اور میں جوکہتا تھا اکثرمجھ کو چاند گلاب اور تیرا چہرا تینوں ایک سے لگتے ہیں شاید اُس کو خوب خبر تھی چاند بنا ہے شب کا حصہ اورگلاب کے سر پر پت جھڑ مجھ کو درد ہِجر ملا ہے |
| All times are GMT +5. The time now is 06:56 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.