BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/)
-   Islam (http://bzupages.com/16-islam/)
-   -   شہداء پانچ قسم کے ہیں۔ (http://bzupages.com/f16/%D4%C0%CF%C7%C1-%81%C7%E4%8D-%DE%D3%E3-%98%FF-%C0-%9F-9198/)

Ch|Iftikhar 07-04-2010 10:43 AM

شہداء پانچ قسم کے ہیں۔
 
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایک شخص جا رہا تھا کہ اس نے راستے میں ایک کانٹے دار شاخ دیکھی تو ( راستے سے ) ہٹا دی۔ جس پر اللہ تعالیٰ نے اس کا بدلہ دیتے ہوئے اس کو بخش دیا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شہید پانچ ہیں۔ جو طاعون ( وبا یعنی جو مرض عام ہو جائے اس زمانہ میں طاعون قے و دست سے ہوتا ہے ) سے فوت ہو جائے جو پیٹ کے عارضے سے مرے ( جیسے اسہال یا پیچش یا استسقاء سے ) اور جو پانی میں ڈوب کر مرے اور جو دب کر مرے اور جو اللہ کی راہ میں مارا جائے۔


All times are GMT +5. The time now is 10:06 PM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.