ناک درد دور کرنے کی ترکیب۔ ناک درد دور کرنے کی ترکیب۔ نوشادر اور الائچی کے چھلکے باریک پیس لیں جس طرف درد ہو رہا ہو تو اس کے دوسری طرف یہ سفورف ڈالنے سے درد کو آرام آ جاتا ہے۔ داڑھ کی درد ختم کرنا ۔ اگر داڑھ میں نزلہ و زکام کی وجہ سے درد ہو تو پھر چند روز تک جوشاندہ استعمال کریں یعنی جوشاندہ پی لیں عارضی سکون کے لئے ادرک کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے پر پسا ہوا نمک چھڑک کر درد والی داڑھ سے اسے دبائیں اس سے درد ساکن ہو جاتا ہے لونگ رکھنے سے بھی داڑھ کا درد ختم ہو جاتا ہے اور صرف نمک رکھنے سے بھی آرام آ جائے گا۔ ۔ پسلی کے دور نمودانئے کے لئے ۔ خربوزے کا خشک اور پھپھوند لگا چھلکا پسلی کے درد اور نمانئے میں جوش دے کر پلانے سے اس کا مداوا ہو جاتا ہے ۔ نکسیر بند کرنے کا طریقہ لیموں کا رس کپڑے میں چھان کر ڈراپر سے ناک میں قطرہ قطرہ ڈالیں جب خون بند ہو جائے تو علاج بند کر دیں۔ رات کو ناک بند ہو جائے اور سانس لینے میں رکاوٹ ہو تو اکثر رات کو ناک بند ہو جاتا ہے جس سے سانس لینے میں دشواری پیش آتی ہے اس کا علاج یہ ہے کہ نیم کے تازہ پتے صاف کر کے ان کو پانی میں جوش دے کر کھانے کا نمک حل کر کے اس پانی سے ناک دھویا کریں اور دن میں دو دفعہ غرارے کیا کریں ناک مکمل طور پر کھل جائے گی۔ ناک میں پھنسی ناک کے آس پاس کے کالے نشانوں کو دور کرنے کے لئے تلخ بادام اچھی طرح سے پیس لیں کر لیپ کریں یہ عمل چند روز تک دہرائیں ۔ |
Re: ناک درد دور کرنے کی ترکیب۔ post title urdu ki bajye english mein likha karain urdu font ek tu visible nahi hota or 2ndly search nahi hoga |
Re: ناک درد دور کرنے کی ترکیب۔ Quote:
jaisay main nay abhi search kiya.. Hala gula.com ka link aa giya.. :( |
All times are GMT +5. The time now is 06:16 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.