![]() |
سام سنگ نے شمسی توانائی سے چلنے والاموبائل فون پاکستان میں متعارف کرادیا سام سنگ نے شمسی توانائی سے چلنے والاموبائل فون پاکستان میں متعارف کرادیا کراچی (پ ر) سام سنگ الیکٹرونکس کمپنی لمیٹڈنے شمسی توانائی سے چلنے والا جدیدترین موبائل فون Solar Crest پاکستان میں متعارف کرادیاہے جودنیابھرم یں اپنی مثال آپ ہے۔ اس فون کے ذریعہ سام سنگ کی دوراندیشی اور ماحولیاتی آلودگی پرقابوپانے کی بے مثال کوششوں کابخوبی اندازہ ہوتاہے۔یہ ہینڈسیٹ خصوصی Solar Panels کے ساتھ تیارکیاگیا ہے جوکہ سورج کی شعاعوں سے خودبخود توانائی حاصل کرلیتاہے۔ |
| All times are GMT +5. The time now is 06:56 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.