![]() |
An Interesting interview An Interesting interview انٹرویو لینے والا:ایک طیارے پر 500 اینٹیں ہیں۔ان میں سے ایک باہر پھینک دی جائے تو باقی کتنی بچیں گی.امیدوار:بہت آسان سوال ہے،499 اینٹیں بچیں گی. انٹرویو لینے والا:ایک ہاتھی کو فریج میں ڈالنے کے تین مراحل کیا ہیں امیدوار:فریج کھولیں،ہاتھی کو اندر رکھیں اور فریج بند کر دیں انٹرویو لینے والا:ایک ہرن کو فریج میں ڈالنے کے چار مراحل کیا ہیں امیدوار:فریج کھولیں،ہاتھی کو باہر نکالیں،ہرن کو اندر رکھیں اور فریج بند کر دیں انٹرویو لینے والا:شیر کی سالگرہ تھی،تمام جانور آئے سوائے ایک کے۔کیوں امیدوار:کیوں کہ ہرن فریج میں ہے انٹرویو لینے والا:ایک بوڑھی عورت مگرمچھوں سے بھری ہوئی دلدل کو کیسے عبور کرے گی امیدوار:بہت آرام سے۔کیونکہ تمام مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں شریک ہیں انٹرویو لینے والا:آخری سوال:آخر میں بوڑھی عورت پھر بھی مر جاتی ہے۔کیوں امیدوار:آں ۔۔میرا خیال ہے کہ وہ ڈوب جاتی ہے انٹرویو لینے والا:نہیں!اسے جہاز سے پھینکی جانے والی اینٹ لگی تھی.;/ اب تم جا سکتے ہو. |
| All times are GMT +5. The time now is 09:06 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.