| .BZU. | 13-01-2013 10:46 PM | Tahir ul Qadri ka Long March se pehlay Namaz perhne ke bare main Dilchisp Jhoot حضرت علامہ طاہرالقادری نے لانگ مارچ پر روانگی سے قبل دلچسپ جھوٹ بولا جب انھوں نے کہا کہ وہ نماز ظہر پڑھ کر لانگ مارچ کے لیے روانہ ہوں گے۔ اگلے ہی منٹ میں کہا کہ میں نماز ظہر پڑھ چکا ہوں، وضو کر کے نکلوں گا۔ مینار پاکستان پر بھی انھوں نے نماز ادا نہیں کی تھی یہ کہہ کہ وہ ادا کر چکے ہیں اور شرکا نے کر لی ہوگی۔ نماز کے حوالے سے بھی ڈرامے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔ الامان والحفیظ ایک بڑے مقصد کے لیے روانگی سے قبل ایسا جھوٹ۔ یہ کارنامہ حضرت علامہ ہی انجام دے سکتے ہیں |