BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/)
-   Islam (http://bzupages.com/16-islam/)
-   -   سونے کی انگوٹھیاں مرد کو پہننا کیسا ہے (http://bzupages.com/f16/%D3%E6%E4%FF-%98-%C7%E4%90%E6%8A%AA-%C7%9F-%E3%D1%CF-%98%E6-%81%C0%E4%E4%C7-%98-%D3%C7-%C0%FF-23051/)

.BZU. 12-01-2012 07:50 AM

سونے کی انگوٹھیاں مرد کو پہننا کیسا ہے
 
سونے کی انگوٹھیاں مرد کو پہننا کیسا ہے
محمد بن بشار نے بیان کیا ، کہا ہم سے غندر نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے ، ان سے نضر بن انس نے ، ان سے بشیر بن نہیک نے اور ان سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی کے پہننے سے مردوں کو منع فرمایا تھا ۔ اور عمرو نے بیان کیا ، کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی ، انہیں قتادہ نے ، انہوں نے نضر سے سنا اور انہوں نے بشیر سے سنا ۔ آگے اسی طرح روایت بیان کی ۔
كتاب اللباس - صحيح البخاري
حديث -5864



All times are GMT +5. The time now is 01:41 AM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.