زمین پر مریخ کا کامیاب فرضی سفر
سائنسدانوں نے دورِ جدید کے اس غیر معمولی خلائی تجربے کو کامیاب قرار دیا ہے جس میں یہ معلوم کرنے کی کوشش کی گئی تھی اگر انسان کو مریخ کا سفر کرنا پڑے تو اس کی واپسی کس حال میں ہوگی۔ ’دی مارس فائیو ہنڈرڈ آئسولیشن سٹڈی‘ نامی اس تجرباتی مہم کے دوران، چھ فرضی خلابازوں نے ایک آزمائشی رہائش گاہ میں پانچ سو بیس دن گزارے۔ |
All times are GMT +5. The time now is 06:16 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.