Syed Qaim Ali Shah.. Wah re Jamhori Hakomat aur Siasat Syed Qaim Ali Shah.. Wah re Jamhori Hakomat aur Siasat http://vthumb.ak.fbcdn.net/hvthumb-a...0454_680_t.jpg |
Re: Syed Qaim Ali Shah.. Wah re Jamhori Hakomat aur Siasat 1 Attachment(s) Attachment 27032 صدر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلوں کا فیصلہ کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما اور صدر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فریال تالپور کو رکن سندھ اسمبلی بنانے کے لیے دو نشستیں خالی کرائی جائینگی۔ |
All times are GMT +5. The time now is 01:19 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.