BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/)
-   Urdu Articles (http://bzupages.com/320-urdu-articles/)
-   -   Tahreek.a.zaliman Pakistan. (http://bzupages.com/f320/tahreek-zaliman-pakistan-19378/)

thecool 14-10-2011 09:10 PM

Tahreek.a.zaliman Pakistan.
 
1 Attachment(s)

Tahreek.a.zaliman Pakistan.
Attachment 26785
کراۓ کے قاتل . طالبان دہشت گرد .
يہ کونسا اسلام يا جہادي تعليمات ہيں کہ نہتے شہريوں کو آنکھوں پر پٹياں باندھ کر گوليوں سے بھون ديا جاۓ ؟ اور پھر اللۂ اکبر کے نعرے لگاۓ جائيں ؟ ؟
اسلام ميں تو جنگ کے دوران بھي يہ واضح احکامات موجود ہيں کہ بچوں ؛ بوڑھوں ؛ عورتوں اور نہتے افراد کو قتل نہ کيا جاۓ . صرف ان سے لڑنے کا حکم ہے جو ہتھيار اٹھا کر تمہارے مقابلے ميں آجاۓ . ليکن اس ميں بھي شرط يہ يہ ہے کہ غير مسلم افواج تم پر اور دين اسلام پر اگر حاوي ہونے کي کوشش کريں تو صرف اسي صورت ميں جہاد فرض ہے . پھر يہ تحريک ظالمان پاکستان کے دہشت گرد کس اسلام کے پيروکار ہيں جنہوں نے رياست کے اندر اپني ہي رياست بنا رکھي ہے اور مسلمانوں سے ہي اعلان جنگ کئے بيٹھۓ ہيں ؟ اور اپني ہي لگائي گئي عدالتوں ميں خود ہي جج اور خود ہي وکيل بن کر لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار رہے ہيں ؟ ؟ ؟
اسلام تو امن کا درس ديتا ہے . پھر يہ درندے کس جواز کي بنياد پر اسلام کا چہرہ مسخ کر رہے ہيں ؟ ؟ امن کے يہ دشمن دراصل امريکي و صيہوني شيطانوں کے قريبي دوست اور کراۓ کے قاتل ہيں


All times are GMT +5. The time now is 01:51 AM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.