![]() |
Surah alimran 134, Jo khushi aur takleef main kharch kerty hain 1 Attachment(s) الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّاء وَالضَّرَّاء وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ وَاللّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ English Dr. Mohsin Khan: Those who spend [in Allâh's Cause] in prosperity and in adversity, who repress anger, and who pardon men; verily, Allâh loves Al-Muhsinûn (the good - doers).Attachment 26695 Urdu Ahmed Ali: جو خوشی اور تکلیف میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ ضبط کرنے والے ہیں اور لوگوں کو معاف کرنے والے ہیں اور الله نیکی کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے Urdu Jalandhry: جو آسودگی اور تنگی میں (اپنا مال خدا کی راہ میں) خرچ کرتےہیں اور غصے کو روکتے اور لوگوں کے قصور معاف کرتے ہیں اور خدا نیکو کاروں کو دوست رکھتا ہے |
| All times are GMT +5. The time now is 12:37 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.