![]() |
khatark naak ghaltiyan, Dangerous Mistakes 1 Attachment(s) khatark naak ghaltiyan, Dangerous Mistakes Attachment 26195 خطرناک غلطیاں * اس نیت سے عیب کرنا ہے دو چار مرتبہ کے بعد چھوڑ دوں گا۔ * اپنا راز کسی کو بتا کر پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا۔ * ہر ایک انسان کی متعلق ظاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔ * اپنے ماں باپ کی خدمت نہ کرنا اور اپنی اولاد سے خدمت کی توقع رکھنا۔ * بڑوں کا اداب نہ کرنا اور چھوٹوں سے یہ خواہش کرنا کہ وہ ادب کریں۔ * نفرت کے جواب میں محبت کی امید رکھنا۔ :hi:Be careful... :scratchchin: Specially me:016: & Salman :th_ex_laugh12: |
| All times are GMT +5. The time now is 06:56 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.