![]() |
Aqwal e zareen Taqwa.......اقوال زريں.. تقويٰ کيا ہے 1 Attachment(s) تقويٰ نام ہي اس چيز کا ہے کہ تمام برائيوں سے انسان نفرت کرنے لگے اور نيکيوں کي طرف لپک کر جائے۔ Attachment 25335 حضرت عمر فاروق رضي اللہ تعالے عنہ سے کسي نے پوچھا کہ اے امير المومنين تقويٰ کيا ہے؟ آپ رضي اللہ تعالے عنہ نے فرمايا کيا تيرا گزر کبھي خاردار جھاڑيوں سے ہوا ہے؟ تو وہاں سے کيسے گزرتا ہے؟ عرض کي کہ اپنے دامن کو سميٹ کر، کانٹوں سے بچ کر گزرتا ہوں کہ کہيں خاردار کانٹوں کي وجہ سے ميرا جسم زخمي نہ ہو جائے تو حضرت عمر فاروق رضي اللہ تعالے عنہ نے فرمايا يہي تقويٰ ہے کہ مسلمان اس دنيا ميں گناہوں سے اپنے دامن کو بچا کر گزر جائے اور آخرت کا رختِ سفر باندھ لے۔ ♥ سبحان الله ♥ |
| All times are GMT +5. The time now is 02:16 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.