![]() |
Lamhaye...! !....لمحے لمحے گھنٹوں، دنوں، مہینوں، سالوں اور صدیوں میں بدل جاتے ہیں۔ یہ صبح ، یہ شام، یہ رات اور دن، کسی کیلئے خوشیوں کی بہار تو کسی کے لئے غم کی خزاں ثابت ہوتے ہیں۔ کسی کو ملن کی لوری سناتے ہیں تو کسی کو جدائی کا سندیسہ دے جاتے ہیں۔ ہر روز اک پرانی کہانی کا اختتام اور نئی کہانی کی شروعات ہوتی ہے۔ کہانیاں وہی ہوتی ہیں، کردار بدل جاتے ہیں۔اندھیروں سے اجالوں تک کا سفر کبھی کٹھن تو کبھی مہربان بن کر دل کی آواز بن جاتا ہے۔ |
| All times are GMT +5. The time now is 03:46 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.