![]() |
دس سال بعد عدم ثبوت کی وجہ سے رہائی دس سال بعد انہیں عدم ثبوت کی وجہ سے باعزت بری کیا گیا ہے – لیکن ان کے جو قیمتی دس سال جیل میں گزرے اس کا نقصان کیسے پورا ہو گا – عدلیہ اور پولیس بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہے – جب باقی معاشرے میں بگاڑ ہے تو عدلیہ اور پولیس اس بگاڑ سے محفوظ کیسے رہ سکتے ہیں ؟ ہمیں اپنے پورے معاشرے کی اصلاح کرنے کی ضرورت ہے http://piczasso.com/i/0024i.gif |
| All times are GMT +5. The time now is 03:55 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.