BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/)
-   Daily News And halat-e-hazra (http://bzupages.com/15-daily-news-halat-e-hazra/)
-   -   اولاد کے ستائے بزرگ غم سے پھٹ پڑے (http://bzupages.com/f15/%C7%E6%E1%C7%CF-%98%FF-%D3%CA%C7%C6%FF-%C8%D2%D1%90-%DB%E3-%D3%FF-%81%AA%8A-%81%9A%FF-12011/)

muhammad_ijaz 02-10-2010 07:19 PM

اولاد کے ستائے بزرگ غم سے پھٹ پڑے
 
حضرت ابو ہریرہ بیان کر تے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت حسن بن علی کو بوسہ دیا تو (پاس بیٹھے ہوئے) حضرت اقرع بن حابس نے کہا : میرے دس بچے ہیں اور میں نے تو ان میں سے کسی کو بھی کبھی بوسہ نہیں دیا۔ پس رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: جو رحم نہیں کرتا اس پر بھی رحم نہیں کیا جاتا۔
(متفق علیہ)
یہ حکم صرف والدین کے لئے نہیں ہے بلکہ بچوں کے لئے بھی ہے – کہ اگر وہ اپنے والدین کا احترام نہیں کریں گے تو اللہ بھی ان پر رحمت نہیں کرے گا – اور ان کی اپنی اولاد بھی ان کے ساتھہ یہی کرے گی

http://piczasso.com/i/w16do.gif


All times are GMT +5. The time now is 12:00 PM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.