![]() |
رشتے داری کا بیڑہ غرق-ایک قومی خرابی سیدنا جبیر بن مطعم نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: رشتہ داری کو توڑنے والا شخص جنت میں نہیں جائے گا۔ صحیح مسلم – حدیث نمبر 1765 اور ہمارے ہاں جس طرح رشتے داری کا بیڑہ غرق کیا جاتا ہے اس کی دو مثالیں یہ ہیں http://piczasso.com/i/mctj0.gif |
| All times are GMT +5. The time now is 02:52 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.