![]() |
ایوب نیشل پارک راولپنڈی کی بدانتظامی "http://dl6.glitter-graphics.net/pub/...zdppw469yv.gif ایک طرف کہہ رہے ہیں حکومت ہمیں کچھہ نہیں دیتی تو دوسری طرف چونتیس لاکھہ کے مفت جھولے لگا رہے ہیں- نمائشوں پر پابندی لگا دی ہے جب کہ وہاں سے اچھی خاصی آمدنی ہو جاتی تھی – اور مہنگے ماحول سے عوام کا خون چوس رہے ہیں- تیرہ لاکھہ کے پودوں کی ضرورت ہی نہیں تھی – یہ پارک قدرتی طور پر ہی ہرا بھرا ہے-اس کی بجائے اتنی مہنگی ٹکٹ کو سستا کر دیا جاتا تو بہتر تھا- میری طرح کئی لوگ ایوب پارک جاتے ہوں گے اور انہیں وہاں کے ماحول کا پتہ ہو گا http://piczasso.com/i/2u9ai.gif |
| All times are GMT +5. The time now is 04:24 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.