BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/)
-   Islam (http://bzupages.com/16-islam/)
-   -   15 Shaban (Shabe Barat) or Shabe Qadar (http://bzupages.com/f16/15-shaban-shabe-barat-shabe-qadar-10871/)

.BZU. 28-07-2010 10:34 AM

15 Shaban (Shabe Barat) or Shabe Qadar
 
2 Attachment(s)
سورۃ الدخان میں ذکر کی گئي رات سے کیا مقصود ہے ؟ کیا یہ شعبان والی رات ہی ہے ، یا لیلۃ القدر ؟
پندرہ شعبان کی کیا اہمیت ہے ؟ کیا یہی لیلۃ القدر ہے جس میں ہرشخص کے سال بھرکے انجام کا فیصلہ کیا جاتا ہے ؟
سورۃ الدخان میں ذکر کی گئي رات سے کیا مقصود ہے ؟ کیا یہ شعبان والی رات ہی ہے ، یا لیلۃ القدر ؟

الحمد للہ
نصف شعبان یعنی پندرہ شعبان کی رات میں باقی عام راتوں کی طرح ہی ہے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کا کوئي ثبوت نہیں ملتا کہ اس رات لوگوں کے انجام ؛یا تقادیر کا فیصلہ کیا جاتا ہے ۔

اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :
{ یقینا ہم نے اسے بابرکت رات میں نازل فرمایا ہے ، بیشک ہم ڈرانے والے ہیں ، اس رات میں ہر ایک مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے } الدخان ( 3 - 4 )
ابن جریر طبری رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں کہ : اس میں وارد شدہ رات کے بارہ میں اہل تفسیر نے اختلاف کیا ہے کہ یہ سال کی کونسی رات ہے ، بعض تواسے لیلۃ القدر ہی قرار دیتے ہیں ، اورقتادہ رحمہ اللہ تعالی عنہ سے یہی منقول ہے کہ اس سے مراد لیلۃ القدر ہی ہے ۔
اوردوسرے اہل علم کا کہنا ہے کہ : نصف شعبان کی رات ہے ، لیکن اس میں صحیح قول لیلۃ القدر والا ہی ہے ، یہ ایسے ہی ہے کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے : { بے شک ہم ڈرانے والے ہیں } ۔ دیکھیں تفسیر طبری ( 11 / 221 )۔
اوراللہ تعالی کا فرمان :
{ اس میں ہر مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے } حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالی نے صحیح بخاری کی شرح فتح الباری میں کہا ہے کہ :
معنی یہ ہے کہ اس رات میں اس سال کے معاملات کومقدر کیا جاتا ہے ، اس لیے کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے :
{ اس رات میں ہر مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے } امام نووی رحمہ اللہ نے اپنی کلام ہی اس سے شروع کرتے ہوئے کہا ہے : لیلۃ القدر اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس میں فرشتے اقدار کولکھتے ہیں ، اس لیے کہ فرمان باری تعالی ہے :
{ اس میں ہرمضبوط کام کافیصلہ کیا جاتا ہے } ۔
عبدالرزاق اوردوسرے مفسرین نے صحیح اسانید کے ساتھ اسے مجاھد ، عکرمہ اورقتادہ وغیرہ سے روایت کیا ہے ۔
توربشتی کا قول ہے ، یہاں القدر دال پر جزم کے ساتھ وارد ہوئي ہے ، اگرچہ القدردال پر زبر کے ساتھ شائع اورمشہور ہے جس کا معنی فیصلے کا قصد وارادہ کرنا ہے تواس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس سے یہ مراد نہيں بلکہ اس سے توجوفیصلے ہوچکے ہیں اس برس میں ان کا اظہار اورتحدید مراد ہے تا کہ جوکچھ ان کی طرف بھیجا جارہا ہے وہ مقدار کے ساتھ حاصل ہو ۔
اورلیلۃ القدر کی بہت عظيم فضیلت ہے اوراس کے لیے ہے جواس میں عمل کرے اورعبادت کرنے میں بھی کوشش کرے ۔
اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :
{ یقینا ہم نے اسے قدر والی رات میں نازل کیا ہے ،اور توکیا سمجھے کہ قدر والی رات کیا ہے ؟ قدروالی رات ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے ، اس میں ہر کام کوسرانجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح جبریل علیہ السلام اترتے ہیں ، یہ رات سرا سر سلامتی کی ہوتی ہے ، اورفجر کے طلوع ہونے تک رہتی ہے } سورۃ القدر ۔
لیلۃ القدر کی فضیلت میں بہت ساری احادیث وارد ہيں جن میں مندرجہ ذیل حدیث بھی شامل ہے :
ابوھریرہ رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
( جس نے بھی لیلۃ القدر میں ایمان اوراجروثواب کی نیت سے قیام کیا اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کردیے جاتے ہیں ، اورجس نے بھی ایمان اوراجروثواب کی نیت سے رمضان المبارک کے روزے رکھے تواس کے پچھلے تمام گناہ معاف کردیے جاتے ہیں ) صحیح بخاری کتاب الصوم حدیث نمبر ( 1768 ) ۔
واللہ اعلم .


الشیخ محمد صالح المنجد

===============================

:star::star::star:


Q: what is the importance of 15 shaban,is it the night in Q;which the fate of every one is decided for the next year?
Q:the especial night mentioned in surah Dakan means which night.is it the shaban or Qadar?


Praise be to Allaah.
Laylat al-Nusf min Sha’baan (the 15th of Sha’baan) is like any other night, and there is no sound report from the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) to indicate that on this night the fate or destiny of people is decided.


With regard to the night mentioned in the verses:
“We sent it (this Qur’aan) down on a blessed night. Verily, We are ever warning [mankind that Our Torment will reach those who disbelieve in Our Oneness of Lordship and in Our Oneness of worship].
Therein (that night) is decreed every matter of ordainments”
[al-Dukhaan 44:3-4]


Ibn Jareer al-Tabari (may Allaah have mercy on him) said: the commentators differed concerning that night, i.e., which night of the year it is. Some of them said that it is Laylat al-Qadr, and it was narrated from Qurtaadah that it is Laylat al-Qadr. Others said that it is the night of the 15th of Sha’baan. The correct view is the view of those who say that it is Laylat al-Qadr, because Allaah has told us of that when He says, ‘Verily, We are ever warning’ [al-Dukhaan 44:3].”

(Tafseer al-Tabari, 11/221)
With regard to the phrase, “Therein (that night) is decreed every matter of ordainments”: Ibn Hajar said in his commentary on Saheeh al-Bukhaari: “What this means is that the decrees for the year are decided on that night, because Allaah says: ‘Therein (that night) is decreed every matter of ordainments’. And al-Nawawi said: the scholars said that it is called Laylat al-Qadr because on this night the angels write down the decrees (aqdaar), because Allaah says, ‘Therein (that night) is decreed every matter of ordainments’. This was also narrated by ‘Abd al-Razzaaq and other mufassireen with saheeh isnaads from Mujaahid, ‘Ikrimah, Qutaadah and others. Al-Toorbashti said that the word used in the Qur’aan is qadr, whereas people think it is qadar (decree); the word qadr refers to the detailed manifestation of the decree.
Laylat al-Qadr brings great reward for the one who does good deeds and strives in worship on that night.
Allaah says (interpretation of the meaning):
“Verily, We have sent it (this Qur’aan) down in the Night of Al-Qadr (Decree).

And what will make you know what the Night of Al-Qadr (Decree) is?
The Night of Al-Qadr (Decree) is better than a thousand months (i.e. worshipping Allaah in that night is better than worshipping Him a thousand months, i.e. 83 years and 4 months).
Therein descend the angels and the Rooh [Jibreel (Gabriel)] by Allaah’s Permission with all Decrees,

(All that night), there is peace (and goodness from Allaah to His believing slaves) until the appearance of dawn”[al-Qadr 97:1-5]
There are many ahaadeeth which speak of the virtue of that night, such as the hadeeth narrated by al-Bukhaari from Abu Hurayrah, in which the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “Whoever spends Laylat al-Qadr in prayer out of faith and hoping for reward, all his previous sins will be forgiven, and whoever fasts Ramadaan out of faith and hoping for reward, all his previous sins will be forgiven.” (Narrated by al-Bukhaari, al-Sawm, 1768).
And Allaah knows best.


Sheikh Muhammed Salih Al-Munajjid
==========================



All times are GMT +5. The time now is 07:09 AM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.