شمالي چين ميں ہيورو اولمپکس کے نام سے روبوٹوں کے بين الاقوامي مقابلے شروع ہوئے ہيں۔ جن ميں چلتے، دوڑتے، ناچتے اور ايک دوسرے سےمکے بازي کرتے روبوٹوں نے ايک دوسرے کو ہرانے کي کوشش کريں گے۔
ان مقابلوں ميں انيس بين القوامي ٹيميں حصہ لے رہي ہيں جو سترہ قسم کي صلاحيتيں رکھنے کمپيٹروں کو مقابلوں ميں اتار رہي ہيں۔
يہ مقابلہ تين روز تک جاري رہيں گے جن کے بعد جيتنے والوں کا اعلان کيا جائے گا۔.